Friday , November 27 2020

Tag Archives: Azamgarh

دو علیحدہ واقعات میں نابالغ لڑکیوں کے ساتھ عصمت ریزی

لکھنو۔ریاست اترپردیش کے ضلع ہتھرس اور بالرام پور میں اجتماعی عصمت ریزی کے واقعات رونما ہونے کے بعد ریاست کے ضلع بلند شہر اور اعظم گڑھ میں دو نابالغ لڑکی کی عصمت ریزی کے الگ الگ واقعات رونما ہوئے ہیں۔ ہتھرس اوربالرام پور میں عصمت ریزی کی متاثرہ کی ہلاکتوں …

Read More »

بالیکا ودو کے ڈائرکٹر یوپی میں ترکاری فروخت کررہے ہیں۔ انوپ سونی کا ردعمل

بالیکا ودو میں اہم کردار اداکرنے وایل انوپ سونی گور کے ترکاری فروخت کرنے کی خبروں پر اپنا ردعمل پیش کیاہے ممبئی۔کلر چینل پر نشر کئے جانے والے ٹی وی سیریل میں ایک مشہور پروگرام ”بالیکا ودو کے ڈائرکٹروں میں سے ایک رام رکشا گور اب اترپردیش کے ضلع اعظم …

Read More »
[quads id=1]

کرکٹر سرفراز خان نے مہاجرین ورکرس میں کھانے کے پیاکٹس کی تقسیم عمل میں لائی۔ ویڈیو

اعظم گڑھ۔ ممبئی کے بلے باز سرفراز خان اپنے آبائی مقام کے لئے سفر کرنے والے مہاجر ورکرس میں کھانے کے پیاکٹس کی تقسیم عمل میں لارہے ہیں۔ سوشیل میڈیا پر وائیرل ویڈیو میں سرفراز اپنے چھوٹے بطای موشیر اور والد و کوچ نوشاد کے ساتھ ملکر اترپردیش کے اعظم …

Read More »

اعظم گڑھ۔ نابالغ کے بشمول 19لوگوں کی غداری کے کیس میں گرفتاری‘ پولیس کہہ رہی یہ فسادی ہیں

پولیس کا الزام ہے کہ ملزمین نے بالاریہ گنج پولیس اسٹیشن حدود میں آنے والے جوہر علی پارک میں شہریت ترمیمی قانون‘ او راین آرسی کے خلاف احتجاج کے دوران فساد برپا کیا اور مخالف ملک نعرے لگائے اعظم گڑھ۔ دھابہ میں صاف صفائی کاکام کرنے والے ایک 16سالہ بچے …

Read More »
TOPPOPULARRECENT