Baghpat

لوک سبھا الیکشن 2019۔ مغربی اترپردیش کے جاٹ اکثریت والا علاقہ‘ چودھری چرن سنگھ کی وراثت کا زندہ رکھنے کے لئے ایک جدوجہد

کئی مقامات بشمول مظفر نگر ‘ باغپت او رکیرانہ میں ایسا لگ رہا ہے کہ الائنس کی طاقت کی بنیاد پر مسلمانوں میں اپنا کھویا ہوا وقار واپس حاصل کررہی