گیان واپی مسجد میں دوسرے دن بھی پوجا جاری رہنے پر مسلمانوں نے کیا بند کا اعلان
گیان واپی مسجد کے جنوبی تہہ خانہ میں ہندو کمیونٹی کو وارناسی کی عدالت کی جانب سے پوجا کی اجازت دینے کے ایک روز یہ بند کااعلان عمل میں آیاہے۔
گیان واپی مسجد کے جنوبی تہہ خانہ میں ہندو کمیونٹی کو وارناسی کی عدالت کی جانب سے پوجا کی اجازت دینے کے ایک روز یہ بند کااعلان عمل میں آیاہے۔
پالن پور پولیس انسپکٹر جئے دیو گوسائی نے ائی اے این ایس کو بتایاکہ چھ لوگوں کے خلاف ایک شکایت درج کرائی گئی ہے جس میں چار ابھی فرار ہیں۔پالن