ارنب کے ساتھ بات چیت وائیرل ہونے کے ایک روز بعد بی اے آ رسی کے سابق سی ای او پارتھو داس گپتا اسپتال میں شریک
داس گپتا کو مبینہ ٹی آر پی اسکام میں ممبئی کرائم برانچ نے پچھلے سال24ڈسمبر کے روز گرفتار کرلیاتھا ممبئی۔رپبلک ٹی وی کے ایڈیٹر ان چیف ارنب گوسوامی کے ساتھ