کب تک وزیر اعظم داغدار وزراء کو بچاتے رہیں گے۔ اجئے مشرا کے ریمارکس پر پرینکا گاندھی کابیان
نئی دہلی۔ کانگریس لیڈر پرینکا گاندھی ووڈرا نے منگل کے روز مرکزوزیر اجئے کمار مشرا کے ”کتے بھونکتے ہیں اور کار کا تعقب کرتے ہیں“ ریمارکس پر شدیدتنقید کانشانہ بنایا