ایس سی نے بنگال انتخابات میں ’جئے شری رام‘ کے نعرے پر امتناع عائد کرنے کی مانگ پر مشتمل پی ائی ایل کو کیامسترد
مفاد عامہ کی ا س درخواست میں کہاگیا تھا کہ ”جئے شری رام“ کا نعرہ لگانا اور دیگر مذہبی نعروں کی وجہہ سے عدم روادری کی صورتحال پیدا ہورہی ہے