نشہ کی حالت میں کار چلارہے ائی اے ایس افیسر کی گاڑی سے ٹکر میں ہلاک بشیر کی غمزدہ آنکھوں سے وداعی
پولیس کا کہنا ہے کہ علاقے سے بہت سارے سی سی ٹی کیمرے غیرکارگرد ہیں۔ تھروننتھاپورم۔ایک ملیالی روزنامہ کے لئے کام کرنے والے صحافی کے ایم بشیر کی نماز جنازہ