Bhairach

بی جے پی کو مخالف دلت ہونے کی وجہہ سے خیر آباد کیا‘ کانگریس میں شمولیت اختیار کرنے کے بعد بھائیراچ کی ایم پھولے کا بیان

کانگریس صدر راہول گاندھی نے پارٹی کی جنرل سکریٹری( ایسٹ یوپی) پرینکا گاندھی اور ( ویسٹ یوپی) جیتوترادتیہ سندھیا کی نگرانی میں انہیں پارٹی میں شامل کیا۔ نئی دہلی۔بھائیراچ سے