بھیاجی جوشی بولے۔ پورے ملک میں نافذ کریں این آر سی‘ غیرملکیوں کے لئے نہیں ہے کوئی حقوق
بھونیشوار۔راشٹرایہ سیوم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے جنرل سکریٹری سریش بھیا جی جوشی نے جمعہ کو کہاکہ حکومت کو سارے ملک کے لئے قومی راجسٹرار برائے شہریت(این آر سی)بنانا