BJP Leaders

پرگیا کے ساتھ بی جے پی کے اور لوگ گوڈسے کے معاملے میں ایک ساتھ ہوئے‘ وزیراعظم مودی نے کہاکہ وہ بھی پرگیا کو معاف نہیں کریں گے

نئی دہلی۔قبل ازیں پرگیا سنگھ ٹھاکر نے گوڈسے کو ”دیش بھگت“ قراردیتے ہوئے وبال کھڑا کیاتھا۔ ٹھاکر نے کہاکہ”ناتھو رام گوڈسے دیش بھگت تھا‘ ہے ور رہے گا۔ جو لوگ