مسعود اظہر کوبلیک لسٹ کرنے کی حمایت والے نیا ثبوت ہندوستان نے پیش نہیں کیا۔ گلوبال ٹائمز
اپنے ایک مختصر ویڈیو میں گلوبال ٹائمز کے ایڈیٹر ان چیف ہوزیجن نے کہاکہ ہندوستانی نیشنلسٹ’’ان کے غصہ کو ظاہرنے والے موضوع کے برعکس دیکھیں۔ چین ہندوستان کا دوست ہے