مسعود اظہر کوبلیک لسٹ کرنے کی حمایت والے نیا ثبوت ہندوستان نے پیش نہیں کیا۔ گلوبال ٹائمز

,

   

اپنے ایک مختصر ویڈیو میں گلوبال ٹائمز کے ایڈیٹر ان چیف ہوزیجن نے کہاکہ ہندوستانی نیشنلسٹ’’ان کے غصہ کو ظاہرنے والے موضوع کے برعکس دیکھیں۔ چین ہندوستان کا دوست ہے ۔ ہندوستان کی قوم پرستی کا ایک یرغمال نہیں ہے‘‘۔

بیجنگ۔اقوام متحدہ کے سکیورٹی کونسل میں چین کے ’’ تکنیکی روک‘‘ کے پیش نظر ’’ مخالف چین جذبات‘‘ کو بھڑکانے کے خلاف ایک ردعمل میں حکومت کی نگرانی میں چلائے جانے والے گلوبال ٹائمز نے کہاکہ ہندوستان نے جیش محمد کے لیڈر مسعو د اظہر کو بلیک لسٹ کرنے کی حمایت میں کوئی’’ نیاثبوت‘‘ پیش نہیں کیا ہے۔

اپنے ایک مختصر ویڈیو میں گلوبال ٹائمز کے ایڈیٹر ان چیف ہوزیجن نے کہاکہ ہندوستانی نیشنلسٹ’’ان کے غصہ کو ظاہرنے والے موضوع کے برعکس دیکھیں۔ چین ہندوستان کا دوست ہے ۔

ہندوستان کی قوم پرستی کا ایک یرغمال نہیں ہے۔اس میں ویٹو کے ذریعہ کچھ نہیں کیاگیا۔ حقیقت یہ ہے کہ جو میں جانتا ہوں اس کی بنیاد پر ہندوستان نے مسعود اظہر کو بلیک لسٹ کرنے کے لئے کوئی نیا ثبوت پیش نہیں کیاہے‘‘۔

ساوتھ ایشیائی امور کے ایک چینی ماہر کا حوالہ دیتے ہوئے ہو نے کہاکہ انہوں نے یہ کہاتھا کہ نئی دہلی کو اس بات کی توقع تھی کہ اس مرتبہ ان کی تجویز منظور کرلی جائے گی ۔

انہو ں نے کہاکہ ’’ چین پر دباؤ کے ذریعہ تاکہ ہندوستان کی قرارداد پر روک لگائے ‘ ہندوستانی حکومت نے گھریلو لوگوں کی رائے کو بھڑکانا اپنا مقصد بنایا ‘ دہلی سے دور کا دباؤ اور بی جے پی کو مجوزہ لوک سبھا الیکشن میں جیت کے لئے زیادہ مدد مل سکے‘‘۔

اقوام متحدہ کی 1267امتناعات کمیٹی پر خاص طور سے بات کرتے ہوئے جس میں ’’ طالبان ‘القاعدہ اور ائی ایس ائی ایس پر امتناعات کا کام پورا کیاگیاہے‘‘ ہو نے کہاکہ اس کمیٹی کے تحت ہی کسی بھی تنظیم کوبلیک لسٹ کیاجاتا ہے اور اس کے لئے ’ دہشت گر د گروپس سے ان کا تعلق ثابت کرنا بھی پڑتا ہے‘‘۔

انہوں نے کہاکہ’’ ہندوستان نے مسعود اظہر اور ان تنظیموں کے درمیان رابطے کا کوئی ثبو ت پیش نہیں کیا۔ ہندوستانی نیشنلسٹ’’ان کے غصہ کو ظاہرنے والے موضوع کے برعکس دیکھیں۔ چین ہندوستان کا دوست ہے ۔ ہندوستان کی قوم پرستی کا ایک یرغمال نہیں ہے‘‘۔