کرناٹک بجٹ سیشن کی شروعات۔ بی جے پی نے جنگ کے لئے تیار‘ کانگریس کی ذمہ داری کام مکمل کرنا
گورنر نے کہاکہ ”گروہ جیوتی یوجنا“کے تحت 200یونٹ تک مفت بجلی سے تقریبا 2.14کروڑ گھریلو صارفین کو فائدہ پہنچے گا۔ بنگلورو۔کرناٹک مقننہ کا بجٹ اجلاس پیرکے روزگورنر تھاور چند گہلوٹ