دہلی کے مضافات میں عمارت گرنے سے عورت کی موت
نئی دہلی۔ پولیس نے بتایا کہ جمعہ کی صبح دہلی کے مضافاتی بدلی علاقہ میں تین منزلہ عمارت کا ایک حصہ منہدم ہونے کی وجہہ سے 18سالہ عورت کی موت
نئی دہلی۔ پولیس نے بتایا کہ جمعہ کی صبح دہلی کے مضافاتی بدلی علاقہ میں تین منزلہ عمارت کا ایک حصہ منہدم ہونے کی وجہہ سے 18سالہ عورت کی موت
چیف فائیرافیسر (دہلی فائیر سروس) اتل گرگ نے کہاکہ تین کاریں اور چھ دوپہیوں والے گاڑیاں جلکر خاکستر ہوگئیں۔مذکورہ عمارت کالفٹ نظام خراب ہوگیاتھا او رچوروں منزلوں کو گہرے دھویں