وزیراعظم مودی کے ہاتھوں ہفتہ کے کچھ روز بعد بارش سے بندل کھنڈ ایکسپریس وے گڑھوں میں تبدیل
جلالون۔وزیراعظم نریندر مودی کے ہاتھوں سے 296کیلومیٹر طویل افتتاح کئے گئے بندیل کھنڈ ایکسپریس وے کو ایک ہفتہ کے اندر بارش نے گڑھوں او رکھڈوں کا مرکز بنادیاہے۔ ایکسپریس وے