کرناٹک کے بی جے پی لیڈر کے اسلامو فوبک ریمارکس س-ایف آئی آر درج
ایف آئی آر پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے، سی ٹی روی نے کہا کہ وہ اس سے مایوس نہیں ہوں گے اور نوٹ کیا کہ یہ پہلا موقع نہیں ہے
ایف آئی آر پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے، سی ٹی روی نے کہا کہ وہ اس سے مایوس نہیں ہوں گے اور نوٹ کیا کہ یہ پہلا موقع نہیں ہے
روی نے کہاکہ ”وہاں پر کوٹہ انجا نیا مند ر تھا جس کو مسجد میں تبدیل کردیاگیاہے۔ آرکیالوجی محکمہ کو سروے کرنے دیں۔اگر وہاں پرمندر کا کوئی ثبوت ملتا ہے