تشدد سے متاثرہ منی پور سے 600سے زائد لوگ پڑوسی ریاست آسام فرار ہوگئے۔
مختلف مذاہب کے لوگ بین ریاستی سرحد عبور کئے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ وہ ضلع کے لاکھی نگر پنچایت علاقے میں پناہ لئے ہوئے ہیں۔سیلچر۔عہدیداروں کے مطابق