راہل گاندھی کے پارلیمانی حلقہ وائناڈ میں ضمنی انتخاب کے سوال پر چیف الیکشن کمشنر کا جواب ’کوئی جلدی نہیں ہے
نئی دہلی: کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی کو لوک سبھا سے نااہل قرار دیئے جانے کے بعد وائناڈ لوک سبھا ضمنی انتخاب فی الحال نہیں ہوگا۔ ایک سوال کے