حافظ سے لے کر ائی اے ایس تک کا سفر۔ مدرسہ کے طلبہ کس طرح سیول سرویس کے امتحانات میں کامیابی حاصل کررہے ہیں۔
شاہد خان بارہویں کلاس میں تھے جب ان کے معاشی طور پر غریب والدین نے ایک خانگی اسکول سے بہار کے ضلع گیا میں واقعہ ایک مدرسہ میں منتقل کردیاتھا۔
شاہد خان بارہویں کلاس میں تھے جب ان کے معاشی طور پر غریب والدین نے ایک خانگی اسکول سے بہار کے ضلع گیا میں واقعہ ایک مدرسہ میں منتقل کردیاتھا۔
زکوۃ فاونڈیشن آف انڈیا کی جانب سے سر سید کوچنگ اینڈ گائیڈئنس سنٹر فار سیول سرویس( ایک یونٹ آف زکوۃ فاونڈیشن آف انڈیا) کی جانب سے اقلیتی طلبہ کو سیول