زکوۃ فاونڈیشن کا قابل تحسین اقدام ۔ ائی اے ایس کی مفت کوچنگ کا انتظام۔ اقلیتی طلبہ کے لئے بہترین موقع۔ ویڈیو

,

   

زکوۃ فاونڈیشن آف انڈیا کی جانب سے سر سید کوچنگ اینڈ گائیڈئنس سنٹر فار سیول سرویس( ایک یونٹ آف زکوۃ فاونڈیشن آف انڈیا) کی جانب سے اقلیتی طلبہ کو سیول سرویس مسابقتی امتحانات کی تیاری کے لئے مفت کوچنگ کا بندوبست کیاجارہا ہے۔

دہلی کی مشہور اور ممتاز کوچنگ سنٹرس میں طلبہ وطالبات کوداخلہ دلاکر انہیں مفت تربیت فراہم کی جارہی ہے۔

مذکورہ ویڈیو میں اس کی تمام تفصیلات بھی پیش کی گئی ہیں۔ فاونڈیشن نے غیر مسلم طلبہ کے لئے بھی مفت کوچنگ کا اہتمام کیاہے ۔

YouTube video