یوکرین میں واپسی کے لئے بیت الخلاء کی صفائی کے متعلق ہندوستانیوں کے دعوی پر راہول نے کہا”سارے ملک کی یہ توہین“۔
وزیراعظم نریندر مودی نے یوکرین سے ہندوستانیوں کے انخلاء پر متعدد میٹنگوں کی نگرانی بھی کی ہے نئی دہلی۔کشیدگی کاشکار یوکرین سے ہندوستانی اسٹوڈنٹس کو نکالنے کی سہولتیں فراہم کرنے