Column

کیرالا: مذہب و طبقہ کا کالم پُر نہ کرنے پر اسکول انتظامیہ نے لڑکے کا داخلہ لینے سے انکار کردیا، تحقیقات کا حکم

تھروننتاپورم:(کیرالا): ریاستی سرکاری اسکول انتظامیہ نے ایک لڑکے کا داخلہ لینے سے مبینہ طور پر انکار کردیا۔ اسکول انتظامیہ کا دعوی کا ہے کہ مذکورہ لڑکے کے والدین نے داخلہ