Commissioner

حیدرآباد: بونال جلوس کے پیش نظر محکمہ پولیس کا وسیع بندوبست، 14ہزار پولیس فورس متعین۔ کمشنر پولیس کی پریس کانفرنس

حیدرآباد: بونال تہوار اور مرکزی جلوس کے سلسلہ میں سٹی پولیس نے زائد از 14ہزارپولیس فورس کو تعینات کیا ہے۔ جس ٹاسک فورس‘ اسپیشل برانچ‘ سٹی سیکوریٹی ونگ‘ لااینڈ آرڈر