بی جے پی لیڈر نے اسمبلی اور پارلیمانی انتخابات میں لازمی ووٹنگ کی مانگ پر مشتمل پی ائی ایل دائر کیا۔
درخواست میں کہاگیاہے کہ کئی ممالک میں ”لازمی ووٹنگ“ کا عمل جاری ہےنئی دہلی۔ بی جے پی لیڈر او رایک وکیل اشونی کمار اپادھیائے نے ایک مفاد عامہ کی درخواست