کرناٹک اسمبلی 2023انتخابات۔ راہول گاندھی کی پریس کانفرنس’نفرت کا بازار بند ہوگیا ہے‘ محبت کی دوکان کھل گئی ہے“۔
کانگریس کوپرسکون جیت حاصل ہوتی ہوئی دیکھائی دے رہی ہے‘ چیف منسٹر بسوراج بومائی نے شکست تسلیم کرلی او رکہاکہ بی جے پی کے شاندار مظاہرے کے باوجود ہم مقصد