پچھلے سال ہندوستانی طلبہ نے امریکی معیشت میں 7.6بلین امریکی ڈالر کا اشتراک کیا
اس میں کہاگیاہے کہ 4.4فیصد سے 193,124طلبہ کی تخفیف کے باوجود عالمی طلبہ کا دوسرا بڑا ذریعہ ہندوستان ہے۔ واشنگٹن۔تعلیمی سال 2019-20میں امریکی معیشت کے لئے ہندوستان کے طلبہ نے