اتر پردیش: مسلم تاجروں سے ترکاری خریدنا چھوڑدیں: بی جے پی رکن اسمبلی کا متنازعہ بیان، ویڈیو وائرل
گورکھپور (اترپردیش): بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن اسمبلی سوریش تیواری نے متنازعہ بیان دیتے ہوئے کہا کہ کوویڈ۔ 19 سے بچنے کیلئے لوگ مسلم تاجروں کی دکانات سے ترکاری وغیرہ