صدرجمہوریہ کے جانے تک حجاب پہنی لڑکی کو کانوکیشن میں جانے سے روکا گیا
پانڈیچری۔پانڈیچری یونیورسٹی کی ایک طالبہ ربیہا عبدالرحمن کو یونیورسٹی کی کانوکیشن تقریب میں پیر کے روز شرکت کرنے سے روکدیاگیا‘ کیونکہ صدر جمہوریہ رام ناتھ کوئند تقریب میں موجود تھے‘عام