Wednesday , September 19 2018
Home / Tag Archives: COPS

Tag Archives: COPS

یوپی۔ ڈیوٹی تعینات پولیس جوان ڈانسرس پر نوٹ برساتے ہوئے۔ویڈیو

اونناؤ( اترپردیش)۔یوپی کے اونناؤ شہر میں ایک تقریب کے دوران ڈیوٹی پر تعینات پولیس جواب ڈانسرس پر نوٹ برساتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ مقامی تقریب میں سکیورٹی گارڈ کے طور پر پولیس جوان کی تعیناتی۔جیسے ہی سوشیل میڈیا پر وردی پہنے ہوئے پولیس جوان کو ڈانسر س پر نوٹ نچھاور …

Read More »

فرضی انکاونٹر: گجرات حکومت پر سپریم کورٹ کی پھٹکار‘ دوقاتل پولیس عہدیداروں کو ہٹانے کا حکم

نئی دہلی:گجرات کے دو سینئر پولیس عہدیدار نریندر کمار امین اور ٹی اے باروت جو فرضی انکاونٹر کے واقعات کے ملزمین ہیں کو جمعرات کے روز سپریم کورٹ نے معاملے کی سنوائی سے قبل مذکورہ دونوں پولیس عہدیداروں کو عہدو ں سے ہٹانے کا حکم دیا۔نریندر کمار امین جو اگست2016میں …

Read More »

گھیرو او رمارو بی جے پی پولیس پالیسی: کیا دہلی ایس ائی کا دعویٰ ہے کہ اگر کسی کے پاس ادھار کارڈ نہیں ملا تو وہ انہیں ماردیں گے؟

نئی دہلی: ممتاز سماجی جہدکار اور انسانی حقوق کی علمبردار شبنم ہاشمی نے مبینہ طور پر کہاکہ پچھلی رات کو دہلی پولیس کے سب انسپکٹر سندیپ ملک نے انہیں دھمکیا ں دی ہیں ‘ اس کی وجہہ؟ شبنم نے مذکورہ ایس ائی کو اپنا ادھارکارڈ نمبر دینے سے انکار کیا۔ہاشمی …

Read More »

ممکنہ اسڑیلیا دہشت گرد حملہ میں دو کی موت‘ تین پولیس والے زخمی

ملبورن:امکانی دہشت گرد حملہ میں پیر کے روز دولوگوں کی موت او رتین اسٹریلین پولیس افیسر اور ایک محروس خاتون یہا ں پر واقعہ ایک عمارت میں زخمی ہوگئی۔ پولیس نے عمارت کو گھیر کر بندق بردار کا محاصرہ کیااور اس کو گولی مار کر ہلاک کردیا‘ مذکورہ واقعہ ساوتھ …

Read More »

مہارشٹرا میں بی جے پی وزراء ‘ اراکین اسمبلی نے داؤد کے رشتہ دار کی شادی میں کی’ شرکت‘

ممبئی:حال میں داؤد ابراہیم کے ایک رشتہ دار کی شادی تقریب جو ناسک میں ہوئی تھی میں مہارشٹرا حکومت کے بی جے پی منسٹرس‘ اورزعفرانی پارٹی کے دیگر اراکین اسمبلی نے شرکت کی۔ اطلاعات کے مطابق کچھ پولیس افسران نے ایک عورت کی شادی تقریب میں شرکت کی جو بتایاجارہا …

Read More »

جیل بھیجے گئے مہارشٹرا کے رکن اسمبلی نے پولیس کے ساتھ کیمرے کے سامنے گالی گلوج اور بدتمیزی کی ۔ تحقیقات کا حکم

ممبئی:جمعہ کے روز ایک پولیسافیسر نے بتایا کہ یومیہ میڈیکل چیک آپ کو لے جانے کے دوران ارتھر روڈ جیل میں قید مہارشٹرا کے رکن اسمبلی رمیش کدم نے پولیس کے ساتھ گالی گلوج اور بدسلوکی کی ہے۔ ممبئی پولیس کمشنر داتاپدسالگیکر نے واقعہ کے تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ …

Read More »

پاسپورٹ کی تصدیق کرنے والے پولیس عہدیداروں کی تاخیر ان کے لئے جرمانے کا سبب بن سکتی ہے

نئی دہلی:ایسے پولیس والوں پرجرمانہ عائدہوسکتا ہے جو مقررہ وقت پر اپناکام انجام دینے میں ناکام ہوجاتے ہیں۔ ایسی صورت میں جب وہ اندرون 20یوم پاسپورٹ کی تصدیق کاعمل پورا نہیں کرے تو انہیںیومیہ 250روپئے یا پھر 5000کے جرمانے کا سامنا کرنا پڑیگا۔ اسی طرح کا جرمانہ شکایت دائرکرنے کے …

Read More »
TOPPOPULARRECENT