پلوامہ حملہ کے بعد بی جے پی او ر سنگھ پریوار فرقہ پرستی کو فرو غ دے رہے ہیں : سی پی آئی لیڈر سیتا رام یچوری
نئی دہلی :کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا کی سنٹرل کمیٹی کی منعقدہ اجلاس میں پلوامہ حملو ں پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ اجلاس کے بعد پارٹی کے سینئر لیڈر سیتا