کٹک یونیورسٹی نے ”گے انڈیا میٹرمونی‘ ہیڈ انہڈ“ کی اسکریننگ پر پابندی عائد کردی
یونیورسٹی عہدیداروں کے مطابق منتظمین کو دو فلمیں ”ہیڈ انہڈ“ اور ”گے انڈیا میٹرمونی“ کو قطار سے نکالنے کے لئے کہاگیاہے جو فیسٹول کے لئے تیار کئے گئے ہیں۔ بھبھونیشوار۔وجوہات