جئے پور: اترپردیش پہنچنے کیلئے مائیگرینٹ ورکر نے سیکل چوری کرلی، سیکل کے مالک کو ”سوری“ کا مکتوب چھوڑا
جئے پور(راجستھان): لاک ڈاؤن کی وجہ سے دوسری ریاستوں کے مزدور نہایت پریشان ہیں او راپنے وطن جانے کیلئے کسی بھی طریقہ سے جانے کیلئے نکل پڑے ہیں۔ بعض مائیگرینٹ