‘چلو دہلی’ لائیو: گیانیش کمار کو چیف الیکشن کمشنر کے عہدے سے ہٹایا جائے گا، وہ جیل جائیں گے، راہل کا بیان
اپوزیشن “ووٹ چوری” کے خلاف احتجاج کر رہی ہے۔ ان کا الزام ہے کہ انتخابی فہرستوں کی ‘خصوصی تفصیلی نظرثانی’ کے دوران بڑے پیمانے پر ووٹروں کے نام فہرستوں سے