Wednesday , December 13 2017
Home / Tag Archives: Demonetisation

Tag Archives: Demonetisation

آر ایس ایس نے چینی اشیاء کے بائیکاٹ کا مطالبہ دوبارہ دوہرایا

متھورا۔اترپردیش کے کیشودھام میں ویراندھوان اجلاس کے دوسرے دن زعفرانی تنظیم نے دوبارہ اس بات کا مطالبہ کیا کہ وہ چینی اشیاء پر امتناع عائد کیاجائے ۔ مذکورہ تنظیم نے چین اورپاکستان دونوں کو ہندوستان کا دشمن قراردیا ہے۔انڈیا ٹوڈے کی خبر ہے کہ آر ایس ایس قائدین نے چین …

Read More »

پاکستان پہلے اپنے ملک میں ریفرنڈم کرائے۔ راجناتھ سنگھ

ہردوار: مرکزی وزیرداخلہ راجناتھ سنگھ نے آج کہاکہ پاکستان کو جموں اور کشمیر میں ریفرنڈم کرانے سے پہلے خود اپن سرزمین پر استصواب عامہ کراتے ہوئے یہ جاننا چاہئے کہ وہاں کی عوام کیاچاہتی ہے ۔انہوں نے ہردوار میں ایک ریالی سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پاکستانی عہدیدار جو کشمیر …

Read More »

اسمبلی انتخابات نوٹ بندی پر ریفرنڈم کانگریس کا ملک گیر احتجاج

نئی دہلی: کانگریس نے آج کہاہے کہ پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات نوٹ بندی کے فیصلہ پر عملا ریفرنڈم ہیں۔ RBI's autonomy is lost, it has now become a rubber stamp of the Government: Ghulam Nabi Azad,Congress pic.twitter.com/2w3aeG02Jm — ANI (@ANI_news) January 18, 2017 راجیہ سبھا میں قائد اپوزیشن غلام …

Read More »

نوٹوں کی تنسیخ ملک پر مودی کا نیوکلیئر بم حملہ: شیو سینا

ممبئی:وزیراعظم نریندر مودی پرنوٹوں کی تنسیخ کے سلسلہ میں سخت تنقید کرتے ہوئے شیو سینا نے آج کہاکہ ان( مودی) کا فیصلہ ملک پر نیوکلیئر گرانے کے مماثل ہے مذکورہ اقدام سے ملک کی معیشت ہیروشیما ناگاساکی کی طرح ہوگئے ہے۔ جاپان کے یہ دو نوں شہر دوسری عالمی جنگ …

Read More »

نوٹ بندی تنازع: آر بی ائی کے دفاتر کا18جنوریکو کانگریسی گھیراؤ

ممبئی: کانگریس نے آر بی ائی گورنر ارجیت پٹیل سے استعفیٰ کامطالبہ کیا اور کہاکہ آربی ائی کی جانب سے نوٹ بندی کے نتیجہ میں معیشت کو نقصان پہنچا ہے۔ پارٹی نے اعلان کیا کہ آر بی ائیکے دفاتر کا ممبئی ‘ ناگپور‘اور احمد نگر میں18جنوری کو نوٹ بندی کے …

Read More »

مودی کوچوہے کی طرح گجرات واپس جانا پڑیگا:ترنمول کانگریس

کلکتہ‘ نئی دہلی: ترنمول کانگریس رکن پارلیمنٹ کلیان بنرجی نے آج یہ کہتے ہوئے تنازع کھڑا کردیا کہ نوٹ بندی خلاف ملک گیر احتجاج کے باعث وزیراعظم نریند رمودی کو ’’ چوہے ‘‘کی طرح گجرات واپس جانا پڑیگا۔ انہو ں  نے ریزوربینک آف انڈیادفتر کے باہر احتجاجی جلسہ سے خطاب …

Read More »

بابا رام دیو:2ہزارکے نوٹوں کی اشاعت مستقبل میں بند ہونے چاہئے

رائے پور:وزیراعظم نریندر مودی کے 1000اور500کے پرانے نوٹوں کی تنسیخ کے فیصلے کی حمایت کرتے ہوئے ‘ یوگا گرو بابا رام دیو نے منگل کے روز کہاکہ 2,000کے کرنسی نوٹوں کی اشاعت بھی مستقبل میں بندہونی چاہئے۔ رام دیو نے رپورٹرس سے بات کرتے ہوئے کہاکہ ’’ بڑے کرنسی نوٹوں …

Read More »

مودی کے خلاف فتویٰ جاری کرنے والے امام کی فوری گرفتاری کا بی جے پی نے کیا مطالبہ

کلکتہ:مغربی بنگال میں بی جے پی نے نریندر مودی کے خلاف ’ فتوی‘ جاری کرنے والے کلکتہ کے امام کے خلاف ایک مقدمہ درج کرواتے ہوئے ان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا۔ کلکتہ کی ٹیپو سلطان مسجد کے شاہی امام سیدمحمد نور رحمن برکاتی نے ہفتہ کے روز نریندر …

Read More »

مودی’’ جیت کترے‘‘عوام کا پیسہ لوٹ لیا: سی پی ائی ایم

نئی دہلی:وزیر اعظم نریندرمودی پر زبردست تنقید کرتے ہوئے سی پی ائی ( ایم ) سکریٹری سیتارام یچوری نے آج الزام عائد کیا کہ وزیراعظم ’’جیت کترے ‘‘ہیں۔ Modi behaves like a pickpocket, Pick pockets of the people first, and then say, will come out with welfare schemes. https://t.co/daRcEJTeRx pic.twitter.com/Hsdh5Z8Jmf …

Read More »

منسوخ شدہ نوٹس کی عدم تبدیلی پر خاتون نے آر بی ائی پر برہنہ ہوکر احتجاج کیا

نئی دہلی:ایک 30سالہ عورت چہارشنبہ کے روز ریزوربینک آف انڈیا( آر بی ائی) کے باہر اس وقت برہنہ ہوکر احتجاج کیاجب اس کے منسوخ شدہ نوٹ تبدیل کرنے میں ناکام رہی‘ پولیس کے مطابق وہ پچھلے تین روز سے منسوخ شدہ نوٹ تبدیل کرانے کی کوشش کررہی تھی۔ پولیس نے …

Read More »

بین الاقوامی سطح پر ’’ مذاق کا موضوع‘‘

نوٹ بندی تمام اسکاموں کا اسکام: ارویندر کجریوال نئی دہلی:چیف منسٹر ارویند کجریوال نے نوٹ بندی کی آزادنہ تحقیقات اور وائٹ پیپر جاری کرنے کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے اسے تمام ’’ اسکاموں کا اسکام ‘‘قراردیتے ہوئے دعوی کیا کہ نریندر مودی کی قیادت میں وزیراعظم کے دفتر کا وقار …

Read More »

واچ:نوٹ بندی پرورون گرور کی شاندار کامیڈی

نئی دہلی: شاعر‘ فلم رائٹراور کامیڈین ورون گرور نے وزیر اعظم نریندرمودی کے نوٹ بندی پر پیش کیا شاندار طنز ومزاح سے بھر پور پروگرام۔ 15منٹ کے اس ویڈیو میں’’ ایسے تیسی ڈیموکرسی‘‘بنانے والے ورون کی نوٹ بندی پر انتہائی دلگی سامنے ائی۔ اس ویڈیو میں ورون نے ارنب سے …

Read More »

نوٹوں کی تنسیخ کا فیصلہ جلد بازی میں لایاگیا۔ امرتیا سین

شانتی نکیتین( ویسٹ بنگال)نوبل انعام یافتہ امرتیا سین نے آج کہاکہ وہ محسوس کرتے ہیں کہ نوٹوں کی تنسیخ نتائج کو سونچے اور سمجھے بغیر جلد بازی میں لایاگیا فیصلہ ہے۔ میڈیاسے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ’’ میں نہیں سمجھتا کہ یہ (نوٹ بندی)کا فیصلہ تمام پہلوؤں کا …

Read More »

واچ: کسانوں نے ٹماٹر کے 70ٹرک سڑک پر کئے خالی

درگ( چھتیس گڑہ): ہر وقت ٹماٹر کی لاگت سے ایک روپئے فی کیلو گرام کمی کے سبب‘ کسانوں نے 70ٹرکوں میں بھری ٹماٹروں کو سڑک پر خالی کیا۔ یہ واقعہ پیر کے روزچھتیس گڑ میں واقع درگ کے ٹاؤن دھامدہ میں پیش آیا‘ کسانوں کے احتجاج کی وجہہ سے بڑے …

Read More »

بی جے پی سے برطرف لیڈر کیرتی آزاد نے ارون جیٹلی کو نااہل کہا‘ اور نوٹ بندی پر استعفیٰ کے کیا مطالبہ

نئی دہلی:ارون جیٹلی پر اپنے زبانی حملوں کے سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے بی جے پی کے برطرف لیڈراور رکن پارلیمنٹ کیرتی آزاد نے وزیر فینانس ارون جیٹلی کو’’ نااہل‘‘ شخص قراردیا اورنوٹ بندی کے بعد عام آدمی کو درپیش مشکلات کی ذمہ داری قبول کرنے اور استعفیٰ پیش کرنے …

Read More »

گوئند اچاریہ نے مودی حکومت پر پارٹیوں کوپیسے بدلنے میں مدد کی

نئی دہلی:سابق آرایس ایس لیڈر کے این گوئند اچاریہ کی قیادت میں ایک وفد نے چیف الیکشن کمشنرنسیم زیدی سے ملاقات کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ 18نومبر کے بعد جن سیاسی جماعتوں نے تنسیخ شدہ نو ٹ جمع کرائیں ہیں اس کی تحقیقات کی جائے ۔ محکمہ فینانس کی جانب …

Read More »

اپوزیشن کی تنقید پر مودی کی مایوسی آشکار‘ وزیر اعظم کے ریمارکس مایوس کن: مایاوتی

لکھنو: وزیر اعظم نریند رمودی پر پارلیمنٹ کی کاروائی کو روکنے والی اپوزیشن جماعتوں کو دراندازی کرنے والے دہشت گردوں کو بچانے پاکستان کی فائرینگ سے تشبہیہ دینے پر بی ایس پی سربراہ مایاوتی نے سخت تنقید کی ہے اور کہاکہ یہ ریمارک نامناسب ہے اور اس سے مودی کی …

Read More »

دولت مند دوستوں کو بچانے نوٹوں کی تنسیخ: کجریوال

بھوپال:عام آدمی پارٹی( عآپ) کے قومی کنونیرو چیف منسٹر دہلی اروندکجریوال نے نوٹ بندی کے مسلئے پر وزیراعظم نریندرمودی پر تیکھے حملے کے سلسلہ کو جاری رکھتے ہوئے کہاکہ نہوں نے اپنے دولت مند دوستوں کو بچانے کے لئے ملک کو بربادکرنے والا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے اپوزیشن پارٹی …

Read More »

ممتا نے مودی کو ایک او رمرتبہ تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاکہ چائے والا ہے اب پے ٹی ایم والا

کلکتہ:نریند ر مودی حکومت کو ’’ بہری او رگونگی ‘‘ قراردیتے ہولے ویسٹ بنگال چیف منسٹر ممتا بنرجی نے پیر کے روز وزیراعظم مودی کو نشانہ بناتے ہوئے کہاکہ ایک وقت کا ’’ چائے والا‘‘ اب ’’ پے ٹی ایم والا‘‘ بن گیا ہے۔ ممتا بنرجی نے ویسٹ بنگال کے …

Read More »
TOPPOPULARRECENT