یوم عاشقان یا یوم گائے کو گلے لگاؤ؟ مرکز کا ہندوستانیوں سے 14فبروری کے روز گائے کوگلے لگانے کااستفسار
بورڈ نے زوردیا ہے کہ ”تمام گائے کے چاہنے والوں کو14فبروری کے روز گائے کوگلے لگاؤ دن کے طور پرمناسکتے ہیں“۔حیدرآباد۔انیمل ہسبنڈری بورڈ برائے ہند نے 14فبروری کے روز جس