ایران میں پٹری سے ٹرین اترانے کے واقعہ میں کم از کم 17کی موت 50 زخمی
تہران۔انتظامیہ کے مطابق چہارشنبہ کی ابتدائی ساعتوں میں مشرقی یران میں ایک مسافر بردار ٹرین پٹریوں سے اترنے کے سبب کم از کم17لوگوں کی موت اور50سے زائد زخمی ہوئے ہیں‘