یوپی میں ’لوجہاد کے تماشہ‘ پر نصیر الدین شاہ نے اپنے نظریات کا کیااظہار۔ ویڈیو
ممبئی۔ سینئر اداکار نصیر الدین شاہ نے اس بات پر تشویش کا اظہار کیاکہ لوجہاد کے نام پر مسلمانوں اور ہندوؤں کے درمیان ملک میں تفریق پیدا کی جارہی ہے۔