امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے دورہ کی تیاریاں زور و شور سے جاری، دورہ کی زد میں آنے والی سلم بستیوں کو بلند ترین دیوار سے چھپانے کی کوشش، احتجاجی مظاہرے کے بھی امکانات
نئی دہلی: امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کو ہندوستانی دورہ کے دوران مخالفت کا بھی سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ ڈونالڈ ٹرمپ 24 اور25 فروری کو ہندوستان کے دورہ پر آرہے ہیں۔