Thursday , April 2 2020

Tag Archives: Donald Trump

تاج محل کی خوبصورتی سے ڈونالڈ ٹرمپ اور میلانیا ٹرمپ بے حد متاثر

آگرہ: تاج محل کی خوبصورتی سے متاثر ہوکر امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا کہ یہ ہندوستان کی خوشحال اور ثقافت کا بہترین نمونہ ہے۔ ڈونالڈ ٹرمپ نے مغل بادشاہ کی جانب سے بنائے گئے تاج محل کو دیکھ کر حیران رہ گئے۔امریکی صدر اور خاتون اول کو تاج …

Read More »

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے دورہ کی تیاریاں زور و شور سے جاری، دورہ کی زد میں آنے والی سلم بستیوں کو بلند ترین دیوار سے چھپانے کی کوشش، احتجاجی مظاہرے کے بھی امکانات

نئی دہلی: امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کو ہندوستانی دورہ کے دوران مخالفت کا بھی سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ ڈونالڈ ٹرمپ 24 اور25 فروری کو ہندوستان کے دورہ پر آرہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق امریکی صدر کے دورہ کے دوران ان کے خلاف احتجاجی مظاہروں کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔ دورہ …

Read More »

ہندوستان میں مذہبی اقلیتوں کے حقوق اور سیکولر کردار کو خطرہ، دفعہ 370 کی منسوخی اور سی اے اے کا تذکرہ

حیدرآباد: امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے پہلے دورہ ہندوستان سے قبل چار با اثر امریکی سینٹرس جنہوں نے خود کو ہندوستان کا دوست قرار دیاہے کشمیر میں انسانی حقوق اور ملک میں مذہبی آزاد ی کے بارے میں جائزہ اجلاس طلب کیا ہے۔ ان سینٹرس نے امریکی وزیر خارجہ مائیک …

Read More »

دستوں کی دستبرداری کے بعد ٹرمپ نے اپنی توجہہ سیریا کے تین کی فصل پر لگائی ہے۔

سیریا میں 300میں سے 200دستوں کی دستبرداری کے متعلق چہارشنبہ کے روز تبادلہ خیال کے دوران ٹرمپ نے کہاکہ ”ہمیں تیل کی حفاظت کرنا ہے اور لہذا امریکہ دستوں کی ایک چھوٹی تعداد جہاں پر تیل ہے وہاں پر برقرار رہے گی“۔ واشنگٹن۔چونکہ روسی اورترکی قائدین نے شمال مشرقی سیریا …

Read More »

شام سے امریکی کی دستبرداری دھوکہ دینے کے الزامات کو پروان چڑھانے کا سبب بن رہی ہے

امریکہ صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے زیادہ تر امریکی دستوں کی شام سے دستبرداری ترکی کے کردی دستوں پر حملے کا راستہ صاف ہوگیاہے‘ جس کی وجہہ سے ریپبلکن او ر ڈیموکریٹس میں یکسانیت او رامریکی ساتھی کو چھوڑنے کے الزام کا سامناکرنا پڑرہا ہے انقرہ۔ پیر کی ابتدائی …

Read More »

سعودی عرب فوجیوں کی تعینات کی قیمت ادا کرے گی: امریکہ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا کہ سعودی عرب ہمیں ہزاروں اضافی امریکی فوجیوں کی تعیناتی کی قیمت ادا کرے گا۔ وہائٹ ہاؤس کے باہر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا کہ ہم سعودی عرب کی مدد کے لئے مشرق وسطی میں فوجی …

Read More »

امریکہ کی کردی اتحاد سے دوری‘ سیریا میں ترکی دستوں کو آگے بڑھانے کاکام شروع

وائٹ ہاوز نے اپنی تبدیل شدہ پالیسی کا انکشاف ٹرمپ اور اردغان کے درمیان بات چیت کے پیش نظر کیاہے مذکورہ وائٹ ہاوز نے ترکی دستوں کو شمالی سیریا میں جارحیت برپا کرنے کے لئے ہری جھنڈی دیکھادی ہے‘ جو امریکی دستوں کی علاقے میں جاری غیر ملکی پالیسی میں …

Read More »

ٹرمپ کی نئی فیملی کی بنیاد پر ایمگریشن کا اثر ہزاروں ہندوستانیوں پر پڑ سکتا ہے۔

اوباما کے دور میں وائٹ ہاوز میں ایمگریشن افیسر رہے ڈوگ رانڈ نے کہاکہ ایک اندازے کے مطابق23,000ہندوستانی اس قانون کی زد میں اسکتے ہیں واشنگٹن۔ایمگرینٹس کو بوجھ بننے سے روکنے کے لئے جمعہ کے روز اعلان کردہ نئے قانون کے مطابق ہزار وں ہندوستانی جو اس امید ہیں کہ …

Read More »

ٹرمپ اور ولی عہد سلمان نے ایران کے ساتھ ثالثی کا مجھ سے استفسار کیاہے۔ عمران خان

اقوام متحدہ۔وزیراعظم پاکستان نے کہاکہ ڈونالڈ ٹرمپ نے استفسار کیاہے کہ وہ کشیدگی کو کم کرنے کے لئے ایران کے ساتھ ثالثی کرے‘ حالانکہ امریکی صدر نے بعدمیں اس کہاکہ عمران خان ان سے رجوع ہوئے تھے اور اس پر کوئی قطعیت نہیں ہوئی ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی …

Read More »

ٹرمپ نے ہندوستان کو مشورہ دیا کہ وہ افغانستان میں ائی ایس سے مقابلہ کریں

واشنگٹن۔ٹرمپ نے افغانستان سے امریکی دستوں کی واپسی اور امن کے لئے جاری با ت چیت کے متعلق امریکی کے منصوبے پر سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ”ہندوستان وہیں پر ہے‘ وہ لڑائی نہیں کررہا ہے‘ اس سے ہم لڑائی کررہے ہیں۔ اگلے دروازہ پاکستان ہے۔ وہ بہت کم …

Read More »

عمران خان سے بات چیت کے دوران ٹرمپ نے ہند او رپاکستان دونوں سے کشمیر مسلئے پر بات چیت کے لئے دیازور

ڈونالڈ ٹرمپ اور عمران خان نے افغانستان پر بھی بات چیت کی جہاں پر امریکہ کی طالبان کے ساتھ با ت چیت جاری ہے۔ نئی دہلی۔ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے جمعرات کے روز پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے ساتھ فون پر ہوئی بات چیت میں زوردیا کہ وہ …

Read More »

ہندوستان نے خط قبضہ پر چوکسی میں کیااضافہ‘عمران خان کو ٹرمپ سے امید

نئی دہلی۔پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے پھر ایک مرتبہ ”ثالثی“ کا بٹن دبایاہے۔ مذکورہ پاکستانی وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہاکہ ”صدر ٹرمپ نے کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کی ہے۔ صدر ٹرمپ نے کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کی جس کا یہی وقت ہے کیونکہ قابض …

Read More »

برہمی کی آوازیں۔

ٹرمپ کے کشمیر پر تبصرہ کی وجہہ سے افغانستان پر ٹرمپ او رعمران کے درمیان بات چیت کی اہمیت کو دیکھنے سے ہندوستان کوروک سکتا ہے بنیادی طورپر ڈپلومیسی دراصل الفاظ کی دستکاری ہوتی ہے۔ اس کا مقصد یہی ہوتا ہے کہ حکومت کی اہم موصلات سے دوستوں کو دشمنوں …

Read More »

ٹرمپ کا دعوی۔ امریکہ نے مارگرایا ایرانی ڈرون

واشنگٹن۔ایران کے ساتھ چل رہی کشیدگی کے درمیان امریکہ صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے امریکہ کے سرحدی علاقے میں ایک ایرانی ڈرون مار گرانے کا دعوی کیاہے۔انہوں نے دعوی کیاہے کہ امریکہ کے جنگی جہاز نے ہارموز کے ساحل پر ایک ایرانی ڈرون کو مارگرایاہے۔ وہیں دوسری جانب ایران کے خارجی …

Read More »

ڈونالڈ ٹرمپ نے کہاکہ قومی سطح پر ایمگریشن گرفتاریاں اتوا ر سے شروع ہونگی

دس بڑی عدالتیں جس میں شیکاگو‘ لاس اینجلس‘ نیویارک اور میامی بھی شامل ہیں کیااحکامات پر مذکورہ اپریشن کے نشانے پر وہ لوگ ہیں جن کو حتمی جلاوطن کیاجائے گا۔ واشنگٹن۔ایمگریشن اور کسٹمس انفورسمنٹ کے سربراہ نے کہاکہ ملک چھوڑنے کے احکامات کے ساتھ فیملز کو ملک بدر کرنے کی …

Read More »

ٹرمپ نے ایران کے خلاف ”سخت ترین“ نئے امتناعات عائد کئے

واشنگٹن۔ صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے پچھلے ہفتہ ڈرون کے واقعہ پر اپنا ردعمل پیش کرتے ہوئے ایران کے خلاف نئے تحدیدات کا اعلان کیا اور ساتھ میں ایران کے رہنما‘ ملٹری عہدیداروں اور اعلی سفارتی اہل کاروں‘ خارجی وزیر جاوید ظریف کو مجرم قراردیا۔ اول دفتر میں رپورٹرس سے بات …

Read More »

ٹرمپ اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ایران کے معاملے پر بات چیت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے تیل کی عالمی منڈیوں میں ریاض کے کردار اور ایران کے معاملے پر غور کیا ہے۔ٹرمپ اور شاہ سلمان کے درمیان ٹیلی فون پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔ وائٹ ہاؤس کے نائب ترجمان ہوگان گڈلے نے اس حوالے …

Read More »

ٹرمپ کا یوٹرن، ایران پر حملہ کا حکم دے کر واپس لے لیا۔ نیویارک ٹائمز کا دعویٰ

واشنگٹن: امریکی میڈیا کے مطابق ایران کی جانب سے امریکی فوجی ڈرون گرائے جانے کے بعدامریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے جمعرات کو ایران کے خلاف جوابی فوج کارروائیوں کی منظور ی دیدی تھی لیکن انتظامیہ کے اعلی افسران کے ساتھ غور وفکر کرنے کے بعد جمعہ کے صبح انہو ں …

Read More »

ٹرمپ نے کہاکہ ایران پرحملے کے لئے ”تمام تیاری مکمل ہوگئی تھی“ مگر آخری لمحہ میں واپس بلالیاگیا۔

واشنگٹن۔ صدر ٹرمپ نے جمعہ کے روز کہاکہ امریکی فوج نے جمعرات کے روز ایران پر حملہ کی ”پوری تیاری کرلی تھی“ مگر دس منٹ قبل انہوں نے اسوقت حملے سے روک دیا جب ایک جنرل نے اس حملے میں کم سے کم 150لوگ مارے جائیں گے۔ جمعہ کی صبح …

Read More »

لندن کو جلد سے جلد ایک نئے میئر کی ضرورت ہے۔ ڈونالڈ ٹرمپ

صادق خان کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ٹرمپ نے یونائیٹڈ کنگ ڈم کے پہلے مسلم میئر کو ہٹانے کے لئے اپنے تیکھی تیور کو ایک نئی سطح پر پہنچادیا ایران کو بھول کر ڈونالڈ ٹرمپ نے لندن ایک دور کی تبدیلی چاہی ہے۔ مذکورہ صدر نے ایک ٹوئٹر …

Read More »
TOPPOPULARRECENT