Dr.Farooq Abdullah

الیکشن کمیشن کا فیصلہ بہت غلط ہے ، لوک سبھا انتخابات کیلئے حالات سازگار اور اسمبلی انتخابات کیلئے خراب؟ : ڈاکٹر فاروق عبد اللہ

سرینگر : نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فار وق عبداللہ نے جموں و کشمیر میں متعینہ وقت کے اندر اسمبلی انتخابات نہ کروانے کو جمہوریت کیلئے دھچکا قرار دیتے ہوئے