Dubai

میں یہاں من بات نہیں بلکہ آپ کے من کی بات سننے آیا ہوں ، صدر کانگریس راہل گاندھی کا دوروزہ دبئی دورہ، آندھرا پردیش کو خصوصی ریاست کادرجہ دینے کا وعدہ

کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے کہاکہ آئندہ برس ہونے والے عام انتخابات کے بعد مرکز میں ان کی حکومت بننے پر آندھراپردیش کو خصوصی ریاست کا درجہ دیا جائے