گجرات انتخابات۔ عام آدمی پارٹی کے ”اغوا“ امیدوار دوبارہ سامنے ائے‘ اور اپنی امیدواری واپس لے لی
ان الزامات کے بیچ بھاری پولیس حفاظت میں کنچن بھائی جریوال آج صبح ریٹرنگ افیسر آر بی بھاوگیاتا کے روبرو پیش ہوئے تھے۔دہلی۔ عام آدمی پارٹی (اے اے پی) قائدین