EFLU

بھوک ہڑتال کے دوران ایفلو طلبہ کو پولیس نے کیاگرفتار

حیدرآباد۔ انگلیش اور غیرملکی لسانی یونیورسٹی(ایفلو) حیدرآبادکے طلبہ کو عثمانیہ یونیورسٹی پولیس اسٹیشن کے جوانوں نے اتوار کی شام زبردستی گرفتارکرلیاہے۔ ہاسٹلس‘ لائبریری او رکیمپس میں دیگر سہولتیں طلبہ کے