شہریت ترمیمی قانون پر اقوام متحدہ نے کیا تشویش کا اظہار اور کہایہ”بنیاد ی طور پر امتیازی سلوک“ہے
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق دفتر”اگرچہ کہ ہندوستان کے وسیع ترروایتی قوانین جوں کے توں ہیں‘ مذکورہ ترمیمات شہریت تک رسائی کرانے والے لوگوں کے لئے امتیازی سلوک کا موجب