یوپی حکومت نے الہ آباد ہائی کورٹ کو جانکاری دی کہ کفیل خان کے خلاف مزید تحقیقات سے دستبرداری اختیار کرلی گئی ہے
آکسیجن کی قلت کے پیش نظر بی آر ڈی میڈیکل کالج اسپتال میں 60سے زائد بچوں کی موت کے بعد 22اگست2017کے روز خان کو خدمات سے برطرف کردیاگیاتھا پریاگ راج۔