آسام مدرسہ مسماری۔ گاؤں والوں کاکہنا ہے کہ پولیس نے انہیں ہدایت دی تھی‘ دستوں نے کیاانکار
گول پارا سپریڈنٹ آف پولیس وی وی راکیش ریڈی نے کہاکہ مذکورہ دستے کا ایک کمرے کے عارضی مکان سے متصل مدرسہ کو ڈھانے میں ’یقینا کوئی رول نہیں ہے“
گول پارا سپریڈنٹ آف پولیس وی وی راکیش ریڈی نے کہاکہ مذکورہ دستے کا ایک کمرے کے عارضی مکان سے متصل مدرسہ کو ڈھانے میں ’یقینا کوئی رول نہیں ہے“
آسام کے گولپارہ میں واقع ڈیٹینشن کیمپ میں محرس پچاس سالہ شخص کی جمعہ کے روزاسپتال میں موت واقع ہوگئی ہے‘ ہفتہ کے روز پولیس نے اس بات کی جانکاری