کانگریس کی حکومت نے گائے پر پہلا اجلاس منعقد کرنے کا راجستھان کو دیا اعزاز‘ ناقدین اس کو لوک سبھا الیکشن کا حربہ کہہ رہے ہیں
پہلے سابقہ معیاد کی کامیابی کو فہرست سے گہلوٹ نے تقریر کی شروعات کی‘ پرزور انداز میں کہاکہ انہو ں گائے گائے شیلٹرس کے لئے 125کروڑ دئے ہیں جئے پور۔