یوپی۔ گورکھ ناتھ مندر کے قریب رہنے والے مسلم حاندانوں سے مکانات خالی کرنے کا استفسار
درایں اثناء‘اگر کوئی مسلم اس پرمٹ پر دستخط نہیں کرتا ہے تو ان پر دباؤ کے مختلف حربے استعمال کئے جارہے ہیں۔بتایاجارہا ہے کہ اترپردیش کے گورکھپورمیں کئی مسلم خاندانوں