Government Officers

ائی ٹی ڈپارٹمنٹ نے تاملناڈو وزیر سینتھال بالاجی سے منسلک سرکاری عہدیداروں پر چھاپے مارے

چینائی‘کورور اور کوئمبتور پر یہ دھاوے انجام دئے گئے ہیں۔ چینائی۔انکم ٹیکس (ائی ٹی) محکمہ نے تاملناڈو بھر میں بیک وقت چالیس مقامات پرریاستی وزیر برائے آبکاری‘ الکٹرسٹی‘ اور پروہبیشن