Tag Archives: Great Alliance

تلنگانہ میں حزب اختلاف کی جماعتیں کے درمیان سیٹوں کی تقسیم کو لے کر معاملات طئے۔

کانگریس کے جنرل سکریٹری اور تلنگانہ امور کے انچارج آر سی کنٹیا نے نئی دہلی میں اعلا ن کیاکہ119میں سے کانگریس 94پر مقابلہ کریگی او رپچیس سیٹیں اتحادی جماعتوں کے لئے چھوڑ دئے جائیں گے۔ چودہ تلگودیشم پارٹی( ٹی ڈی پی)اٹھ تلنگانہ جنا سمیتی اور تین کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا۔ …

Read More »

دیدی کے بعد نائیڈو نے کی نظر بی جے پی کے خلاف اپوزیشن لیڈروں کی ریالی پر‘ ٹی ڈی پی سربراہ کی خواہش مایاوتی بھی اس اتحاد میں واپسی ہوں

نئی دہلی۔ مغربی بنگال کی چیف منسٹر ممتا بنرجی کے بعد بی جے پی کے خلاف اپوزیشن کو متحدکرنے کی کوشش آندھرا پردیش کے چیف منسٹر چندرآ بابو نائیڈو کرررہے ہیں ‘ کانگریس کے ساتھ ملکر مرکزی کی نریند رمودی حکومت کے خلاف محاذ آرائی پر ان کی توجہہ مرکوز …

Read More »

عظیم اتحاد میں نتیش کمار کی واپسی کا امکان

جے ڈی یو نے 8جولائی کو مجلس عاملہ کی میٹنگ طلب کی ‘ بڑا فیصلہ لیاجاسکتا ہے‘ وزیراعلی کے عہدے سے استعفیٰ دینہ اور بی جے پی سے رشتہ توڑنے کے بعد ہی آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد کوئی فیصلہ لیں گے نئی دہلی۔ این ڈی اے میں شامل …

Read More »
TOPPOPULARRECENT